Ziarat is a place better known for Quaid e Azam residency, for large number of juniper trees, for cold weather, for high and not too dense green hills and hilly city. It is named after Kharwari baba Ziarat. Little advice is to take care of all lodging and boarding necessities as you may face high priced services and foods in Ziarat. If you have a family or feel tense about open hilly toilets, better rent a rest house or hotel rooms as there is no public restroom, all is you got a Jama Masjid in city available at times of prayer and for males only or the hills 😉. Be cautious of what you say about people and their traditions. People there are friendly and won't interfere unless you don't. Expect unbearable or unexpected cold nights, just not in June and July. Far from crowded, anxious and polluted streets, it is great place to take a look at nature's beauty, take rest and recharge yourself with it's healthy environment and...
Read moreزیارت بلوچستان 📌 صوبہ بلوچستان کا سب سے مشہور تفریحی مقام " زیارت " سطح سمندر سے 2449 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ کہا جاتا ھے کہ زیارت کی سیر کئے بغیر کوئٹہ کا ٹور مکمل نہیں ھوتا۔ حالانکہ زیارت کوئٹہ سے 130 کلومیٹر دور واقع ھے۔ زیارت شہر کا پرانا مقامی نام " کوشکی " تھا۔ 1866ء میں بزرگ میاں عبدالحکیم کے مزار کی نسبت سے زیارت کا نام دیا گیا۔ ان کا مزار شہر سے 10 کلومیٹر دور واقع ھے۔ زیارت کی مشہوری کا سبب اس کے صنوبر کے جنگلات بھی ھیں۔ 247000 ایکڑ پر پھیلے جونیپر کے ان جنگلات کے 🌲 درخت 5000 سے 7000 سال قدیم ھیں۔ ان جنگلات کی قدامت کیلیفورنیا (امریکہ) کے جونیپر جنگلات کے بعد دوسرے نمبر پر ھے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے تحت انہیں World net of Biosphere reserves قرار دیا گیا ھے۔ یاد رھے کہ پاکستان کا پہلا Biosphere reserves ایریا لال سوہانرا پارک بھاولپور ھے۔ زیارت ایک شہر اور ضلع کا نام بھی ھے۔ گرمیوں میں یہاں کا درجہ حرارت میدانی علاقوں کی نسبت بھت ٹھنڈا ھوتا ھے۔ جبکہ سردیوں میں اچھی خاصی برف باری بھی ہوتی ھے۔ ٹمپریچر منفی 19 تک چلا جاتا ھے۔ یہاں پیدا ھونے والا سرخ اور کالا کلو سیب بھت لذیذ ھوتا ھے۔ جبکہ بلیک 🍒 چیری ، خوبانی ، 🍑 آڑو بھی خاصی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ PTDC کے علاوہ دیگر پرائیوٹ ھوٹل ، ریسٹ ہاؤس بھی کافی تعداد میں موجود ہیں جو کہ ھر طرح کی سہولیات سے آراستہ ھیں۔ یہاں کاشیشہ ورک بھت منفرد ھے بازاروں میں خریداری کے لئے سب کچھ موجود ھے۔ آپ نوادرات ، قیمتی پتھر اور جیولری بھی خرید سکتے ھیں۔ زیارت سے پندرہ کلومیٹر دور کوئیٹہ روڈ پر واقع ڈیم بھی تفریح کی اچھی جگہ ھے ۔ زیارت سےخرواری بابا جاتے ھوئے پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے ھوکر دیکھیں تو نیچے اترائی میں خرواری بابا کا مزار اور سامنے والے 🗻 پہاڑ پر قدرتی طور پر لفظ " اللہ " لکھا نظر آتا ھے۔ زیادہ بہتر اور واضح دیکھنے کے لئے دوربین استعمال کی جا سکتی ھے۔ قائدِ اعظم ریزیڈنسی ، چشمہ واک ، پراسپیکٹ پوائینٹ ، سنڈے من تنگی ، فرن تنگی زندرا ، چوتیر وادی ۔ تنگی چوٹیاری غرض یہ کہ زیارت کے اطراف میں چار سو پھیلی ہوئی حسین نظاروں کی جھلک دکھاتی بےشمار وادیاں آپ کے لئے چشم براہ ھیں۔ آخر کوئی وجہ تو تھی کہ جس کی بناء پر قائدِ اعظم محمد علی جناح کو کراچی سے زیارت آرام کے لئے لایا گیا۔ مہمان لوگوں کی یہ دھرتی آپ کی محبتوں کی انمول چاھتیں سمیٹنے کی منتظر ھے۔ بنائیے پروگرام ! اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ ! پشاور سے براستہ راولپنڈی ، لاھور ، روھڑی ، جعفر ایکسپریس اور کوئٹہ ایکسپریس 🚆 ٹرین کوئٹہ کے مل جاتی ھے۔ کراچی سے بولان ایکسپریس چلتی ھے۔ کوئٹہ سے بذریعہ وین زیارت جا سکتے ھیں۔ ملتان سے ڈائریکٹ زیارت کے لئے ایئر کنڈیشنڈ بس سروس بھی موجود ہے۔ پشاور ، راولپنڈی، ملتان ، بھاولپور ، لاھور ، فیصل آباد ، سرگودھا ،میانوالی ، ڈیرہ اسماعیل خان ، کراچی ، سکھر سے کوئٹہ کے لئے ایئر کنڈیشنڈ بس...
Read moreZiarat is a very good place to visit temperature here is very good even in july you can have a temperature of 20 to 25 and you donot need any fan here. The places you can visit here includes Quaid E Azam Residencia Zero point Ziarat ( where there is a tree shapes as Allah and you can find Allah over the mountain ) Grave of Baba kharwari ( There is a picnic point over there where you can enjoy ) Also when you are coming from Quetta you can find different mountains ranges like grey mountain , red mountain and some green montains and also there is some gardens in the way Note :: Ziarat is also popular for cheries so you can find many cheery sellers in tha way also you can find some khufi seller in the way as well ( specially in...
Read more