Drive below 60 to avoid accidents if on bike and below 100 on car. Wether n climate is unpridictable. So go with comlete knowledge. Moreover you will be stopped multiple times where u will be asked for permission and other docs. So be calm and cooprative. Drive slowly and be attentive of the cops as its the...
Read moreAfter 1962 war, We were first civillian team of mountaineer, to trek from Sasoma till the Karakoram pass. It took us 20 days to trek from Sasoma. There was no Defined path except Mule path. The entire area is beautiful, Arid. The Indian Army supported...
Read moreدرہ قراقرم کبھی بھی بھارت اور چین کا حصہ نہیں رہا یہ ریاست جموںو کشمیر کا حصہ ہے اور اس ریاست کی آبادی کا اسی فیصد مسلمان ہے اور یہ تقسیم ہند سے یہاں کی عوام کا مطالبہ تھا کہ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں بھارت نے حملہ کر کے ریاست پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جواب میں مقامی لوگوں نے ہتھیار اٹھا کر آزادی کی جنگ شروع کر دی اور بتیس ہزار مربعہ میل چھیاسی ہزار مربعہ کلو میٹر آزاد کروا لیا اور آزاد جموں و کشمیر حکومت قائم کر دی اس لیے باقی علاقہ پر بھارت نے قبضہ کر لیا قراقرم پاس اور اقصائی چن پر چین نے بھارت کو جنگ میں شکست دے کر قبضہ کر لیا نہ تو چین اس کا حقدار ہے نہ ہندوستان یہ صرف پاکستان کا حصہ ہے اور ہم بہت جلدی یہ علاقہ...
Read more