ماشاء اللہ ماشاء اللہ... بہت ہی بہترین اور زبردست مل ہے.. اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے.. اسکا مالک چوہدری صابر سلطان صاحب ہیں جو انتہائی شریف اور عزت دار آدمی ہیں.. مہمان نواز ہیں اور غریبوں کے غم خوار بھی ہیں... علاقے کے لوگ اور مل کے ملازمین چوہدری صاحب کے ساتھ بہت عقیدت اور محبت رکھتے ہیں اور چوہدری صاحب بھی سب سے محبت اور سب کا حیال رکھتے ہیں... یہ مل چوہدری صاحب نے خاص کر علاقے کے لوگوں کے لئے بنایا ہے جس میں لوگوں کو روزگار مل سکے.. سینکڑوں لوگوں کے روزگار چوہدری صاحب کے ساتھ وابسطہ ہیں... اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ چوہدری صابر سلطان کو صحت اور لمبی عمر عطاء فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو بھی خوشیوں بھری زندگی عطاء فرمائے اور چوہدری صاحب کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین...
Read moreI visit for 1 bag of goverment wheat subsidies bag they refuse and told me go market shop because have no link one person in my front they got bag...
Read moreOne of the best and big floor mill in the Sialkot. It's products are much famous in...
Read more