Good Pakistani food available, freshly cooked and hygienic. Maintains a good taste of a variety of dishes available for breakfast, lunch and dinner, specially known for halwa puri, chanay, paye, aloo paratha and stuff in breakfast, rest there is a list of main course lunch and dinner dishes, lastly its very economical and good...
Read more"An exceptional dining experience! Visited with family and everything was superb - from the warm reception to impeccable service and top-notch hygiene. The flavors were outstanding, especially loved the hot tandoori roti, mutton karahi, malai boti, and the flavorful chutney. Highly recommend this spot for authentic...
Read moreکھانا گزارے حال ہے لیکن قیمتیں بہت ذیادہ ہے عمرے یا حج پہ آنے والے اکثر جاتے ہیں کیونکہ انکو ریٹ وغیرہ کا اتنا اندازہ نہیں ہوتا اس لئے ریٹ دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ٹورسٹ حضرات کو لوٹا جارہا ہے۔۔ سروس انتہا کی بیکار ہے پینتس منٹ بعد ویٹر آرڈر لینے آیا وہ بھی تب جب ہم آواز دیکھر کہا کے بھائی اتنا انتظار تو فری کھانا کھلانے والے بھی نہیں کراتے ۔ اور اسکے بعد چالیس منٹ بعد کھانا آیا روٹیاں ختم ہو جانے پر دو بارہ طلب کے تو روٹیوں کے لئے پھر دس منٹ انتظار کرنا پڑا ۔۔ کھانا ختم کرنے پر جب باقی کھانا پارسل کرنے کو کہا تو ویٹر نے ایسا منہ بنایا جیسے ہم گالی دے رہے ہوں اور اسکے بعد بھی ہمارا کھانا پارسل نہیں ہوا ۔ روٹیاں آدھی کچھی تھی اطراف سے ۔۔ صفائی کے نظام کا تو پوچھیں ہی نہیں ایک جگہ سے چٹنی ڈال رہے ہوتے ہیں اور اسی جگ سے پورے ھال میں چٹنی کے قطرے گر رہے ہوتے ہیں ۔۔ ایز اے کسمٹر ا میں کبھی دو بارہ جانے کی نہیں سوچ سکتا اور نہ ہی کبھی...
Read more