Even though it represents ancient Indian subcontinent, yet Pakistanis do not want to associate themselves with their ancestors instead they claim their identity from Uzbeks, Turks and Arabs which is a case of identity crisis. It is a Christian western nation of USA which showed some respect for the ancients and renovated it from their own pockets. Pakistanis and Indians can never be one people ever given the amount of hate and bigotry for...
Read moreوران دیو مندر اگر آپ تفریح کے لیے منوڑا کے ’واٹر فرنٹ بیچ پارک‘ گئے ہوں تو یقیناً سامنے ہی پیلے پتھروں سے تعمیر مندر نے آپ کی توجہ اپنی طرف ضرور کھینچی ہو گی۔
اس مندر کا نام ’ورن دیو‘ مندر ہے۔ شام سندر داس اس کے پجاری مہاراج ہیں۔ ان کا گھرانا منوڑا کا واحد رہائشی ہندو خاندان ہے۔
شام کا کہنا تھا کہ اس مندر کی پہلی تعمیر سنہ 1623 میں ہوئی۔
اقبال مانڈویا اپنی کتاب ’اس دشت میں ایک شہر تھا‘ میں اسے کراچی کا سب سے قدیم مندر قرار دیتے ہیں جبکہ عارف حسن کے مطابق ورن دیو مندر کو سنہ 1889 میں ہندو تاجر دریا لال سیٹھ نے پھر سے تعمیر کروایا۔
شام سندر داس نے بتایا کہ ’اس مندر کو ہم سندھی لوگ ’جھولے لعل مندر‘ بھی کہتے ہیں۔ یہاں ہر ماہ چاند کی پوری تاریخوں میں خاص پوجا کی جاتی ہے۔‘
مندر کی تباہ حالی دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ہندو طرز تعمیر کے حامل مندر کے پتھر کو کچھ سمندری ہوا نے کاٹا اور کچھ لوگوں کی بے توجہی نے اسے برباد کیا۔ آج کل اس مندر کی تعمیر نو جاری ہے۔
شام سندر داس نے بتایا کہ سنہ 1947 میں ہندو آبادی یہاں سے ہجرت کر گئی اور یہ مندر عبادت کے لیے بند ہو گیا۔ کئی دہائیوں تک بند رہنے اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اس کی حالت خستہ ہو چکی ہے۔
سنہ 2012 میں ہندؤ کونسل کے چیف پیٹرن ڈاکٹر رمیش کمار کی کوششوں سے مندر کو پھر سے پوجا کے لیے کھولا گیا۔
سندر داس نے مزید بتایا کہ چاند کا میلہ ہو، شیوراتی، جین ماسٹمی یا دیوالی، ان تہواروں پر پوجا کے لیے کراچی سے یہاں...
Read moreLocated at Manora beach right on main road just beside Naval A academy. I visited on weekend while it was under renovation. It has a beautiful architecture. You may need permission for entrance. No parking place available. Therefore better to Park vehicle first and then walk upto the temple. Keep in mind the sanctity of the place and ask before taking...
Read more