السّلَامُ وَعَلَيٗكُمُ ورَحٗمَةُ الله وَبَرَكَاتُه
الحمدللۂ جگہ بہت اچھی تھی بہت پیاری اور زبردست جگہ تھی۔ یہ جگہ چھوٹے بچوں اور بڑوں کے لیے زبردست اور پروقار جگہ کھلائی جاتی ہے۔ یہاں پر واٹر سلائیڈ ہے صرف ایک اور اس میں چار سلائڈیں ہیں بہت اونچی چوٹی ہے اسکی۔ واٹر پارک کے ساتھ ایک چھوٹا سی کینٹین بھی ہے جہاں سے “بے وقت بھوک کا میٹھا سولوشن مل سکتا ہے” اور نہ صرف وہ واٹر پارک کی کینٹین ہے بلکہ یہ باہر گلی مہلے کو بھی لگتی ہے۔ اور تو اور یہاں کا پانی بھی صاف ستھرا ہوتا ہے وہ بھی تب جب موسم فریش ہو اگر آندھی طوفان چھا جائے تو پانی کا رنگ تھوڑا عجیب ہو جاتا ہے یہ بات مد نظر میں ضرور رکھیں۔ ویسے بذات خود جگہ بہت زبردست ہے ادھر دوستوں کا گروپ مل کر باربی کیو پارٹی کر سکتے ہیں۔
یہاں کی انتظامیہ بہت اچھی ہے انسے اجازت بھی لی انھوں نے بہت پیار محبت سے مجھے اجازت بھی دے دی اور مجھے اندھر آنے دیا۔
انتظامیہ کے لوگ بہت اچھے ہیں انھوں نے مجھے ہر طرح سے مطمئن بھی کیا اور تالاب کی تصاویریں کھینچنے دی۔ انتظامیہ نے مجھے ہر طرح سے تفصیل دی۔
بہت بہت شکریہ اللۂ پاک انکو جزائے خیر دے اور انکے کام میں مزید برکت عطا کرے۔۔
آمین ثم آمین یار بال عالمین۔۔
جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرً ۔۔
فن...
Read moreVery disappointed... Fresh water is not available. They open the fresh water valve for only 15 minutes in 3 hours. Which is very bad. I'll not recommend it to...
Read moreThey should use Fresh water atleast once/twice a week and Leas quantity of Chlorine. Rest is all Good. They do Vacuum the water On daily Basis plus filter it...
Read more