DINE in your car, if you're with FAMILY 👪. Because they don't even have sufficient, clean or let's say easy sitting for males. Yar dost belli can sit on those chairs. So, 0/10 in sitting.
Cleanliness is also so so. But if you talk about the taste, it's just AMAZING. If you're a beef plao lover, I'll bet, that you'll love the rice 🍚. Again, a must try place, but it's better if you can sit in your own car 🚗 🚌.
Taste: 9/10 Cleanliness: 1/10 Sitting: 0/10 Ambiance: 0/10 Service: 0/10 (i wish I could give ➖...
Read moreبریانی جنوبی ایشیا کے علاوہ عرب ممالک اور مغربی ممالک کے جنوب ایشیائی تارکین وطن میں مقبول ہے۔ اس کھانے کی کئی مقامی اقسام موجود ہیں، جن میں علاقے کی غذائی پیداوار یا ضرورت کے اعتبار سے تنوع پایا جاتا ہے۔ بریانی پاکستان میں نہایت مقبول ہے اور صرف پاکستان میں ہی اس کی کئی علاقائی تراکیب ہیں۔
بریانی میں جو اجزا اور مصالحہ جات ڈالے جاتے ہیں وہ کسی مخصوص ترکیب کے لحاظ سے کم یا زیادہ ہو سکتے ہیں۔ تاہم عموماً ڈالے جانے والے اجزاء میں چاول، گھی، جائفل، جاوتری، زیرہ، مرچ، لونگ، دار چینی، الائچی، کری پتا / تیز پات، دھنیا، پودینہ، ادرک، لہسن اور پیاز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ زعفران بھی ڈالا جاتا ہے۔ چاولوں کے ساتھ ایک اہم جزو بھیڑ، بکرے، گائے یا مرغی کا گوشت، مچھلی یا جھینگا وغیرہ بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ گوشت کے بغیر بھی بریانی کی کئی اقسام بنائی جاتی ہیں۔ بریانی عام طور پر دہی، رائتہ، چٹنی اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔
بریانی اور پلاؤ میں فرق یہ ہے کہ پلاؤ میں گوشت اور چاول باقی تمام اجزاء کے ساتھ ملا کر پکائے جاتے ہیں، جبکہ بریانی میں چاول (تڑکے والے یا سادہ) الگ سے پکائے جاتے ہیں اور گوشت یا سبزی جس میں خوب مصالحے ہوتے ہیں اسے الگ پکایا جاتا ہے۔ اس کے بعد چاولوں اور گوشت یا سبزی کو تہوں کی صورت میں ایک برتن میں لگایا جاتا ہے، جس سے سادہ، خوشبودار اور مصالحے والے چاولوں کا حسین امتزاج بن جاتا ہے۔ یہی امتزاج...
Read moreNot bad not very good. Too much costly and not good sitting. Not good service and not good quality... Just famous... People not good review. This is not original this is second person.... Found originally shoukat Biryani house. Near langy Khan Bagh.... He is very good person.... Rate and...
Read more