بہتر ہوگا آپ دنیا کو دنیا سمجھ کر کھیلو اس کے اصول خالق نے طے کر دئیے ہیں سب سے بہترین توکل ہے مگر بھوک توکل سے بھی بڑا مذہب ہے معاشرہ معاشی طور پر کمزور ہو تو غداری جرم نہیں رہتا اور دنیا کا سب سے بہترین ہتھیار طاقت ہے وہ اخلاقی معاشی جسمانی یا عقلی ہو لیکن ایک بار پھر بھوک جیت جاتی ہے بیشک مومن ہی غالب رہیں گے اور بیس پر ایک بھی بھاری ہو گا مگر اسباب میں ایک مومن ایک کافر کے برابر ہو پہلے یہ شرط ہے بیس گھوڑے والے کافروں کے برابر ایک گھوڑے والا مومن ہوگا پیدل والا نہیں بیس بندوق والے کافر کے برابر ایک تلوار والا مومن ہر گز نہیں ہوگا دنیا کی ہر چیز ایک اصول کے تابع ہے تو طاقت حاصل کرو اور پھر انصاف کرو کمزور کی معافی معافی نہیں مجبوری ہوتی ہے معاف کرنا تب افضل ہے جب تم بدلہ کی طاقت رکھتے ہو دنیا اصول کے تابع ہے کافر کا پھینکا ہوا پتھر امام الانبیاء کے دانت شہید کر دیتا ہے اسباب جمع کرو اور اس وقت کے لئے تیار رہو جب پکارا جائے گا اجر کوشش پر ہی مل جانا ہے تو نتائج کی پرواہ کیوں اللہ ہم سب کا محافظ تو وہی ہے پاکستان زنددہ باد ایمان رہے سلامت۔۔۔۔۔یہ جان تو ...
Read moreThis is a residential colony within Sialkot city but have not been planned properly. Most of the streets does not carry any number and are not wide enough to pass two small vehicles freely. It is well maintained with regard to neat and cleaniness. Tauheed park means people living there believe in oneness...
Read moreBecause maps show me wrong way when i was arrived when i see i am not arriving...
Read more