Rooftop Restaurant, located in Latifabad, Hyderabad, Sindh, offers a wonderful dining experience that is sure to leave a lasting impression.
The rooftop ambiance is stunning, providing a relaxing atmosphere with beautiful views of the city lights, especially in the evening.
The menu features delicious, freshly prepared food, with a wide variety of options ranging from various dishes to continental cuisine.
The staff is polite and attentive, ensuring excellent service throughout your visit. The seating is comfortable, and the entire restaurant is clean and well-maintained.
Whether you’re planning a family dinner, a casual outing with friends, or a special celebration, this rooftop restaurant is an ideal choice.
It comes highly recommended for its great food, pleasant environment, and breathtaking views...
Read moreIt is nice place. Taste of food is average. Ambiance is good. A little bit noisy place. If you want to enjoy food at calm place then choose somewhere else. However it is situated at 7th floor. Elevator is available but only 1. You have to wait in queue. Rides are available for kids. You can sit on chairs but floor sitting is also available. Staff is good I saw a lady and someone told she is Owner. I am much impressed by her energy she was receiving every guest. Visiting during meal asking about service she is dynamic. Quantity and price are reasonable. No parking area is available you can park your vehicle just outside area at your own risk. You can see the city from top I...
Read moreروف ٹاپ بھترین ریسٹورینٹ ھے.یہ شام سات بجہ سے رات دیر تک کھلا رھتا ھے. ھوائوں کے شھر حیدرآباد میں بیگ مارٹ کی چھت پر قائم روف ٹاپ ریسٹورینٹ سے مغرب کے بعد اور رات دیر میں شہر کا بھت دلفریب نظارہ دیکھنے کو ملتا ھے. اگر بارش کے موسم میں آپ یہاں آجائیں تو آپ کا دل خوش ھو جائے گا. کھانے کا مینیو زبردست ھے, اور قیمت بھی مناسب ھے. آپ کوئلہ , بار بی کیو ٹو نائیٹ, شمع تکہ, روپا ماڑی وغیر اور روف ٹاپ کا کمپیریزن کریں تو کم از کم مجھے ھر دفعہ روف ٹاپ کا کھانا بھترین اور ریٹ بھت مناسب لگے. میں فیملی کے ساتھ اور دوستوں کے ساتھہ کئی مرتبہ گیا ھوں. میری شادی کی پھلی اینیورسری, میری اور میری وائیف کی سالگرہ اور میرے بیٹے کی پھلی سالگرہ بھی میں نے اسی ریسٹورینٹ میں سیلیبریٹ کی ھے. یہ سب اس لیے کہ روف ٹاپ کا ماحول بھت بھترین ھے،اس میں آپ کو تانک جھانک والے لوگ نھیں ملیں گے کیوں کہ بھت سارے لوگ اس طرح کا ماحول پسند نھیں کرتے اس لیے تقریباََ فیملیز ھی ھوتی ھیں,تو فیملی کے لیے یہ بیسٹ ریسٹورینٹ ھے. یھاں کا عملہ بھت سلیقہ مند اور اچھا ھے, رسیپشن پہ آپ کو خوش آمدید کھنے کے لیے نھایت شائستہ رسیپشنسٹ موجود ھوتی ھیں. مزے کی بات آپ کو بتائوں میں جب اپنی وائیف کے ساتھہ پھلی مرتبہ روف ٹاپ ریسٹورینٹ آیا تھا تو ریسیپشن پہ ایک رسیپشنسٹ لڑکی موجود تھی,اس نے اینٹری کی اور ھم لفٹ سے ھوکر ٹاپ پہ آگئے. ان دنوں ھمارہ بیٹا نھیں ھوا تھا. تو میری وائیف نے مجھہ سے کھا آپ کیا سمجھتے ھیں لوگ ھمارے بارے میں کیا سمجھہ رھے ھوں گے, کہ ھم فرینڈز ھیں, یا ھسبنڈ وائیف؟ تو میں نے اس سے کھا لوگوں کے سوچنے سمجھنے سے مجھے کوئی مطلب نھیں میں جسٹ اچھی جگھہ آیا ھوں اور لوگوں سے پریشان ھونے والا ماحول یھاں نھیں. بحرحال کھانے کے بعد جب واپسی نیچے ریسیپشن سے گزرنے لگے تو رسیپشنسٹ محترمہ نے مجھے اپنا لاگ بک دیا اور سروسز وغیرہ کے بارے میں رائے دینے کے لیے کھا. میں نے اس میں اپنی رائے دی، سائن کیا تو رسیپشنسٹ نے میرا موبائل نمبر بھی رجسٹر میں درج کرنے کے لیے رکویسٹ کی میں نے نمبر بھی دے دیا. جب واپسی گھر کی طرف چلے تو وائیف نے مجھہ سے پوچھا لڑکی نے صرف آپ سے کیوں رائے لی,اور کیوں موبائل نمبر درج کروایا ؟ میں نے اسے سمجھایا کہ یہ ریسٹورینٹس کی پالیسی ھوتی ھے کہ اپنے کسٹمرز کی رائے لیں، اسی لیے اس نے میری رائے لی۔ اس وضاحت کے باوجود اللہ جانتا ھے کئی دن میرا موبائل انڈر آبزرویشن رھا, کالز اور میسیجز چیک ھوتے...
Read more