Maqaam-e-ibrahim
Maqaam-e-ibrahim things to do, attractions, restaurants, events info and trip planning
Plan your stay

Affordable Hotels in Makkah Al Mukarramah
Find a cozy hotel nearby and make it a full experience.

The Coolest Hotels You Haven't Heard Of (Yet)
Find a cozy hotel nearby and make it a full experience.

Trending Stays Worth the Hype in Makkah Al Mukarramah
Find a cozy hotel nearby and make it a full experience.
Posts
The Maqame Ebrahim refers to the stone on which Ebrahim (upon him be peace) stood on while he was building the Ka’bah. As Ismail (upon him be peace) passed stones to Ebrahim (upon him be peace), and as Ebrahim (upon him be peace) continued laying them in place the Maqame Ebrahim miraculously continued rising higher and higher as the walls rose. Allah (Glorified and Exalted is He) caused the trace of his footprints to remain on the stone as a reminder to the believers among his descendants. It has been reported from Sa’eed bin Jubair (may Allah be pleased with him) that the Prophet (peace and blessings of Allah be on him) said: “The stone is the station of Ebrahim. Allah made it soft and made it a mercy. Ebrahim would stand on it and Ismail would hand the stones up to him.” [Muthir Al-Gharam] Ebrahim and Ismail (upon them be peace) used to mention the following Quranic verse as they were constructing the Holy Ka’bah,“Our Lord! Accept (this service) from us: for you are the All-Hearing, The All-Knowing.” [2:127] Ebrahim (upon him be peace) constructed the Ka’bah using rocks from five mountains; Hira, Thubayr, Labnaan, Toor and Jabalul Khayr. Toor Seena (Mount Sinai) is actually situated in the eastern desert of Egypt.
Md ParvezMd Parvez
470
وهو عبارة عن حجر مربع الشكل طوله نصف متر تقريباً لونه بين البياض والسواد والصفرة ومغطى حالياً بواجهة زجاجية عليها غطاء من النحاس من الخارج وأرضية رخامية، وهو حجر رخو من نوع حجر الماء غاصت فيه قدم النبي إبراهيم وبرزت فيه آثار قدميه، ولكن نتيجة لتمسح الناس فيه طمست ملامح القدم. قال ابن كثير : "وكانت آثار قدميه ظاهرة فيه ولم يزل هذا معروفا تعرفه العرب في جاهليتها، وقد أدرك المسلمون ذلك فيه أيضًا، كما قال أنس بن مالك: " رأيت المقام فيه أصابعه وأخمص قدميه. غير أنه أذهبه مسح الناس بأيديهم. وروى ابن جرير عن قتادة أنه قال: (واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى) إنما أمروا أن يصلوا عنده، ولم يؤمروا بمسحه، وقد تكلفت هذه الأمة شيئا ما تكلفته الأمم قبلها. ولقد ذَكَرَ لنا من رأى أثر عقبه وأصابعه فيه فما زالت هذه الأمة يمسحونه حتى انمحى ". "الموضع" اختلف أهل التفسير حول موضع مقام إبراهيم وما يقصد به، وذهبوا إلى عدة أقاويل: القول الأول: أنه موضع الحجر الذي قام عليه النبي إبراهيم، وهؤلاء ذكروا له وجهين: «الأول» أنه هو الحجر الذي كانت زوجة إسماعيل وضعته تحت قدم النبي إبراهيم حين غسلت رأسه فوضع النبي إبراهيم رجله عليه وهو راكب فغسلت أحد شقي رأسه ثم رفعته من تحته وقد غاصت رجله في الحجر فوضعته تحت الرجل الأخرى فغاصت رجله أيضا فيه فجعله الله تعالى من معجزاته وهذا قول الحسن وقتادة والربيع بن أنس. «الثاني» ما روي عن سعيد بن جبير عن ابن عباس أن النبي إبراهيم كان يبني البيت وإسماعيل يناوله الحجارة ويقولان : ﴿وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ القَوَاعِدَ مِنَ البَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ العَلِيمُ﴾.[6] [البقرة : 127] فلما ارتفع البنيان وضعف إبراهيم عن وضع الحجارة قام على حجر وهو مقام النبي إبراهيم. القول الثاني: أن مقام إبراهيم الحرم كله، (وهو قولمجاهد).القول الثالث: أنه عرفة والمزدلفة والجمار (وهو قولعطاء).القول الرابع: الحج كله مقام إبراهيم، (وهو قول عبد الله بن عباس). واتفق المحققون على أن القول الأول هو الأصح، ويدل عليه عدة وجوه: ما روى جابر أنه - - لما فرغ من الطواف أتى المقام، وتلا قوله - تعالى -: ﴿وَاتَّخِذُواْ مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾، فقراءة هذه اللفظة عند ذلك الموضع تدل على أن المراد من هذه اللفظة هو ذلك الموضع ظاهر.[]أن هذا الاسم في العرف مختص بذلك الموضع، والدليل عليه أن سائلاً لو سأل المكي بمكة عن مقام إبراهيم لم يجبه، ولم يفهم منه إلا هذا الموضع.ما روي أنه - - مرَّ بالمقام ومعه عمر فقال: يا رسول الله - - أليس هذا مقام أبينا إبراهيم، قال: بلى، قال: أفلا نتخذه مصلى، قال: لم أومر بذلك، فلم تغب الشمس من يومهم حتى نزلت الآية.[]أن الحجر صار تحت قدميه في رطوبة الطين حتى غاصت فيه رجلا النبي إبراهيم ويعد فكان ذلك إحدى معجزات إبراهيم وهو أولى من اختصاص غيره به، فكان إطلاق هذا الاسم عليه أولى.أنه - تعالى - قال: ﴿وَاتَّخِذُواْ مِن مَّقَامِ إِبْراهِيمَ مُصَلًّى﴾، وليس للصلاة تعلق بالحرم، ولا بسائر المواضع إلا بهذا الموضع، فوجب أن يكون مقام إبراهيم هو هذا الموضع.أن مقام إبراهيم هو موضع قيامه، وثبت بالأخبار أنه قام على هذا الحجر عند المغتسل، ولم يثبت قيامه على غيره، فحمل هذا اللفظ أعني مقام النبي إبراهيم - على الحجر يكون أولى. "قيل عنه" وكما قال أبي طالب في لاميته المشهورة: وَمَوْطِئِ إِبْراهيمَ في الصَّخْرِ رَطْبَةًعَلى قَدَمَيْه ِحافِياً غَيْرَ ناعِلِ وكما قال العجاج ذاكراً مقام إبراهيم والأثر الذي فيه: الحَمدُ للهِ العَلّيِ الأعْظَمِ بانِي السَماواتِ بغَيرِ سُلَّمِ وَرَبِّ هَذا الأَثرِ المُقَسَّمِ منْ عَهدِ إبراهيمَ لَمْ يُطَسَّمِ ..
عيسى الهدياني . (ᏴẻN ᗰưťlảQ)عيسى الهدياني . (ᏴẻN ᗰưťlảQ)
20
خانۂ کعبہ کی تعمیر کے دوران جب دیواریں سر سے اونچی ہونے لگیں تو حضرتِ سیِّدُنا اِبراہیم عَلَیْہِ السّلَام نے حضرتِ سیِّدُنا اِسماعیل عَلَیْہِ السّلَام سےایساپتّھر لانے کا فرمایاجس پر کھڑے ہوکر تعمیراتی کام کرسکیں، چنانچہ آپ عَلَیْہِ السّلَام قریب ہی موجود دنیا کے پہلے پہاڑ’’اَبُو قُبَیْس‘‘کی طرف تشریف لے گئے، راستے میں حضرتِ سیِّدُنا جبریل عَلَیْہِ السّلَام ملے اور اَبُو قُبَیْس میں موجود دو مُبارَک پتّھر دکھائے، یہ پتّھر حضرتِ سیِّدُنا آدم عَلَیْہِ السّلَام کے ساتھ جنّت سے دنیا میں آئے تھے لیکن حضرت ادریس عَلَیْہِ السّلَام نے ’’طوفانِ نوح‘‘ کے خوف سے اِنہیں اِس پہاڑ میں چھپا دیا تھا۔ حضرتِ سیِّدُنا جبریل عَلَیْہِ السّلَام نے ایک پتّھر خانَۂ کعبہ میں لگانے اور دوسرے پتّھر پر کھڑے ہوکر تعمیراتی کام کرنے کی عرض کی، چنانچہ جس پتّھر کو خانَۂ کعبہ میں لگایا گیا اُسے ’’حجرِ اَسود“ کہا جاتاہے اورجس پتّھر پر کھڑے ہوکر حضرتِ سیِّدُنا اِبراہیم عَلَیْہِ السّلَام نے تعمیراتی کام کیا اُسے’’مقام ِ ابراہیم‘‘ (ابراہیم عَلَیْہِ السّلَام کے کھڑے ہونے کی جگہ) کہا جاتا ہے۔ ’’مقامِ اِبراہیم‘‘ کے متعلق چند مدنی پھول ٭اللہ عَزّ َ وَجَلَّ نے قراٰنِ مجید میں ’’مقامِ اِبراہیم‘‘ کے پاس نماز پڑھنے کا حکم اِرشاد فرمایا ہے۔ ٭اِسی پتّھر پر کھڑے ہو کر حضرتِ سیِّدُنا اِبراہیم عَلَیْہِ السّلَام نے حج کا اِعلان فرمایا تھا۔ ٭اِس پتّھر کے پاس دُعا قبول ہوتی ہے۔ ٭تعمیر کے دوران خانَۂ کعبہ کی عمارت جیسے جیسےبلند ہوتی جاتی یہ پتّھر بھی بلند ہوتاجاتاتھا۔ ٭حضرتِ سیِّدُنا اِبراہیم عَلَیْہِ السّلَام کے مُبارَک قدم پتّھر کے جس حصے پر لگے تھے وہ نرْم ہو گیا تھا اور قدموں کا نشان پتّھر پر چَھپ گیا تھا۔ ٭یہ پتّھر خانَۂ کعبہ سے تقریباً سوا13(13.25) میٹر دور مشرِق کی جانب جلوہ فرما ہے۔ ٭پتّھر میں ہر قدم کی لمبائی 22سینٹی میٹر اور چوڑائی11 سینٹی میٹر ہےجبکہ ایک قدم کی گہرائی 10 سینٹی میٹر اور دوسرے کی 9سینٹی میٹر ہے۔ ٭اب پتّھر پر اُنگلیوں کے نِشان نہیں ہیں کیونکہ پہلے یہ پتّھر کسی فریم یا (Box) میں مَحفوظ نہیں تھا اور لوگ بَرَکت حاصل کرنے کے لئے اِسے چھوتے اور چومتے تھے، اِس لئے اُنگلیوں کے نشانات باقی نہ رہے۔ ٭20ویں صَدی عیسوی میں اِس پتّھر کو چاندی کے صندوق میں رکھ کر اوپر ایک گنبد جیسا 18 مُرَبّع میٹر کا کمرہ بنادیا گیا تھا، چونکہ یہ کمرہ طواف میں رکاوٹ بنتا تھا اِس لئے اس کی جگہ شیشے کا ایک خول تیّار کیا گیا، پتّھر کو شاندار کِرِسٹل میں رکھ کر آس پاس سونے کا پانی چڑھی ہوئی جالی لگادی گئی، باہر 10مِلی میٹر ایسا شیشہ لگادیا گیا جو Bullet Proof ہونے کے ساتھ ساتھ Heat Proof بھی ہے۔ ٭خوش نصیب آج بھی اِس مُبارَک پتّھر کی زِیارت کرتے ہیں۔
Muhammad AdnanMuhammad Adnan
00
It has been reported from Sa’eed bin Jubair (رضي الله عنه) that the Prophet (ﷺ) said: “The stone is the station of Ebrahim. Allah made it soft and made it a mercy. Ebrahim would stand on it and Ismail would hand the stones up to him.” [Muthir Al-Gharam] Umar (رضي الله عنه) reports that Allah (ﷻ) fulfilled three wishes that he had. One of these was his proposal to the Prophet (ﷺ) that the Maqame Ebrahim should be made a place for performing salah (prayer). Allah (ﷻ) revealed the following verse in the Quran in Surah al-Baqarah: “Take the Maqam of Ebrahim as a place of salah (a place behind which you perform two rakahs of salah after Tawaf)” [2:125]
Thanish AhmedThanish Ahmed
500
مسجد نبوی میں اور خانہ کعبہ (مسجد الحرام) میں جوتے اندر لے کر جانا کیوں ضروری ہے۔ یہ وہی جوتے ہوتے ہیں جو ہم واش روم میں لے کر جاتے ہیں اور پھر وہی گندے جوتے ہم لے کر مسجد میں چلے جاتے ہیں۔جب ہم واش روم جاتے ہیں تو ہمارے جوتوں کے اوپر پیشاب کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں۔ اور گندگی لگ جاتی ہے کیا ہم یہ والے گندے جوتے لے کر کبھی اپنے بستر کے اوپر جائیں گے؟ نہیں، ہم میں سے کوئی بھی واش روم والا گندا جوتا اپنے بستر پر لے جانا گوارا نہیں کر سکتا۔ تو پھر یہ گندا جوتا ہم نماز کی جگہ پر کیسے لے کے جا سکتے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ مسجد کے اندر جوتا جانے کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا۔ مسجد تو مسجد ہمارے مسلمان بھائی ریاض الجنہ میں بھی ان جوتوں کے بغیر نہیں جا سکتے۔ اب آپ ریاض الجنہ سے اگے چلیں جب یہی ہمارے مسلمان بھائی روزہ مبارک پہ سلام کرنے جاتے ہیں جو انتہائی ادب کی جگہ ہے ادھر بھی ان ہاتھ میں جوتے ہوتے ہیں اور وہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرتے ہوئے ان کے جوتے ہاتھ میں بلند ہوتے ہیں وہی ناپاک جوتے ان کے ہاتھ میں ہوتے ہیں اور پھر روزہ مبارک کے بعد اب خانہ کعبہ کے غلاف پر آجائیں۔ جب ہمارے بھائی خانہ کعبہ کے غلاف کو ہاتھ لگاتے ہیں تو وہ خانہ کعبہ جو اللہ پاک کا مبارک گھر ہے اس کو یہی ناپاک اور غلیظ جوتے لگاتے ہیں۔ روزہ رسول کی سنہری جالیوں کے اوپر قران پاک کی سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 2 نقش ہے جس کے اسان الفاظ میں معنی ہیں کہ اے ایمان والو اپنی اوازیں اونچی نہ کرو نبی کی اواز سے کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال ضائع ہو جائیں اور تمہیں علم بھی نہ ہو۔اب ہمارے لیے لمحہ فکریہ یہ ہے کہ رب العالمین کو اپنے محبوب کے آگے کسی کی اونچی اواز برداشت نہیں ہے۔ اور ایک ہم ہیں کہ یہ ناپاک اور غلیظ جوتے اپنے بستر پر لےجانا کا تو کبھی سوچ بھی نہیں سکتے لیکن ایسی مقدس جگہوں پر لے جاتے ہیں جہاں کسی صورت میں بھی اسلام اجازت نہیں دے سکتا۔ جیسے پیارے اقا کے روزہ اقدس پر سلام پیش کرتے وقت، ریاض الجنہ میں اور غلاف کعبہ کو چھوتے وقت۔ جہاں ہم لاکھوں روپے خرچ کر کے اس مقدس جگہ پر آ جاتے ہیں وہاں یہ پانچ سے 10 ریال کے جوتے کی کیا اوقات ہے کہ ہم اسے اپنے سے دور نہیں کر سکتے اور دل سے لگا کر رکھتے ہیں۔ سوچیے گا ضرور
M Noman AzherM Noman Azher
20
Makam Ibrahim, also known as the Station of Ibrahim, holds a special place in the hearts of Muslims as a site of historical and spiritual significance. Situated near the Kaaba within Masjid al-Haram in Mecca, it is believed to be the place where Prophet Ibrahim (Abraham) stood while constructing the Kaaba. The rock on which Prophet Ibrahim stood is believed to bear his footprints, a reminder of his unwavering faith and dedication to God. Muslims performing the Tawaf (circumambulation) around the Kaaba often include Makam Ibrahim in their circuit, offering prayers and reflecting on the symbolism of Ibrahim's actions.
Bayazid Yaqub DurbarBayazid Yaqub Durbar
120
Nearby Attractions Of Maqaam-e-ibrahim
Masjid al-Haram
Kaaba
The Clock Towers
Mövenpick Hotel & Residence Hajar Tower Makkah
Safa and Marwa (Saee)
Al Salam Gate
Clock Tower Museum
Souk Al-Khalil - Jabal Omar
وقف الملك عبدالعزيز للحرمين الشريفين
Masjid Al Hijrah

Masjid al-Haram
4.9
(142.4K)Click for details

Kaaba
4.8
(46.1K)Click for details

The Clock Towers
4.7
(17.6K)Click for details

Mövenpick Hotel & Residence Hajar Tower Makkah
4.8
(16K)Click for details
Nearby Restaurants Of Maqaam-e-ibrahim
الرومانسية -أبراج جبل عُمر | Al romansiah
Al Shorfa Restaurant
Sahtein Restaurant
Raydan Yemeni Restaurant
MADO
Al Bayt Restaurant
Pakistani Restaurant مطعم الاخوان ، پاکستانی ہوٹل
Spice Bowl
Tuheed Pakistani Restaurant
Mado

الرومانسية -أبراج جبل عُمر | Al romansiah
4.3
(1.5K)$$
Click for details

Al Shorfa Restaurant
3.8
(543)Click for details

Sahtein Restaurant
4.7
(357)Click for details

Raydan Yemeni Restaurant
3.3
(317)$$
Click for details
Basic Info
Address
CRFG+2GP, Al Haram, Makkah 24231, Saudi Arabia
Map
Reviews
Overview
4.8
(1.2K reviews)
Ratings & Description
cultural
accessibility
Description
The Maqām Ibrāhīm is a small square stone associated with Ibrahim, Ismail and their building of the Kaaba in what is now the Great Mosque of Mecca in the Hejazi region of Saudi Arabia. According to Islamic tradition, the imprint on the stone came from Abraham's feet.
attractions: Masjid al-Haram, Kaaba, The Clock Towers, Mövenpick Hotel & Residence Hajar Tower Makkah, Safa and Marwa (Saee), Al Salam Gate, Clock Tower Museum, Souk Al-Khalil - Jabal Omar, وقف الملك عبدالعزيز للحرمين الشريفين, Masjid Al Hijrah, restaurants: الرومانسية -أبراج جبل عُمر | Al romansiah, Al Shorfa Restaurant, Sahtein Restaurant, Raydan Yemeni Restaurant, MADO, Al Bayt Restaurant, Pakistani Restaurant مطعم الاخوان ، پاکستانی ہوٹل, Spice Bowl, Tuheed Pakistani Restaurant, Mado

- Please manually select your location for better experience