Masjid Abubakar is made in a building right upfront Bab e Malik Abdul Aziz of Bait ul Haram.
During Nabvi era, at this place there was residential house of Syedna Abubakar Siddiq RazIAllah u anh.
Syedna Abubakar was a close friend of Allah’s last & final messenger Syedna MUHAMMAD KARIM صلی اللہ علیہ وسلم and he was first in male who embraced Islam.
Syedna ABUBAKAR was also the one who testified Prophet MUHAMMAD's travel to Aqsa and then to skies & heavens meeting Allah the Almighty. On this testimony, the Prophet MUHAMMAD awarded...
Read moreیہاں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا گھر مبارک تھا اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہاں سے ساتھ لیا اور سفر ہجرت مدینہ کے لیے روانہ ہو گئے۔ ہجرت سے دو تین دن پہلے عین دوپہر کے وقت شدید گرمی میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے گھر پہنچے، دستک دی، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کہنے لگے: میرے ماں باپ ان پہ صدقے ، الله کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت معمول کے خلاف تشریف لائے ہیں ضرور کوئی اہم معاملہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کچھ مشورہ کرنا ہے، سب کو ہٹادو۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہاں صرف آپ کے گھر والے ہیں۔ فرمایا : مجھے ہجرت کی اجازت ہو چکی ہے ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جلدی سے بولے، مجھے بھی ہمراہی کا شرف حاصل ہوگا؟ فرمایا: ہاں، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ یہ سن کر آبدیدہ ہو گئے ، یہ خوشی او تشکر کے آنسو تھے، کہنے لگے ، میرے ماں باپ آپ پر قربان ، میں نے اسی مقصد کیلئے دو اونٹنیاں تیار کر رکھی ہیں۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا یہ گھر مسفلہ کے علاقے میں مرکز مسجد حرام سے ۲۰۰ میٹر کے فاصلے پر تھا، یہ گھر پھر مسجد کی شکل میں تبدیل ہوگیا، کافی عرصہ تک یہ مسجد قائم رہی اور مسجد کا نام بھی مسجد ابوبکر رضی اللہ عنہ تھا۔ پھر شہرکی جدید توسیع کے وقت اس یادگار مسجد کا اثر بھی ختم ہو گیا، یہ مسجد باب ملک فہد کے سامنے ایک ہوٹل "فندق وأبراج مكة ميلينيوم" میں تھی۔ (نقوش بائے مصطفٰی صلی اللہ...
Read moreThis is the approximate location where the house of Abu Bakr (رضي الله عنه) was located in Makkah and from where Hijrah to Madinah commenced. It is in the Makkah Towers Hotel block, where a masjid (Masjid Abu Bakr) has been built on the 4th floor.
From this masjid you can see pilgrim pray in masjidil haram. This masjid only open during praying time. The adzan and imam in this masjid same with...
Read more